حقیقی شرمندگی: بھارت کا تعلیمی زوال
عصرِ حاضرکی بین الاقوامی سیاست ایک ایسی کشتی پرسوارہے جوطوفانی سمندروں میں نہیں بلکہ انسانی ذہنوں،اقتصادی طاقتوں اور نظریاتی لابیوں کے جال میں بہتی ہے اورعصرِ حاضر کی بین الاقوامی سیاست، جس میں طاقت کے سکہ اور اصولوں کی کتابی حدود ہمیشہ ایک دوسرے سے ٹکرائے،آج ایک اورسنگ میل پرکھڑی ہے۔ دنیاکے نقشے پرجہاں اقتدار کے شعبدے اورقانون کے اصولوں