شوراورسکوت کے درمیان،طاقت کی نئی عالمی زبان
(گزشتہ سے پیوستہ) قطب شمالی روس کے لئے توانائی،عسکری موجودگی اورعالمی قیادت تینوں حوالوں سے فیصلہ کن خطہ ہے۔ گرین لینڈپرامریکی نظریں ہوں یاڈنمارک کی ملکیت،روس نے فی الحال گرین لینڈ کے معاملے کوامریکاڈنمارک کادوطرفہ مسئلہ قراردے کرخودکوبراہِ راست تنازع اورتصادم سے دوررکھا ہے۔گرین لینڈپر روس کامحتاط مؤقف دراصل براہِ راست تصادم سے بچنے کی کوشش ہے۔سخت گیرآوازیں ہمیشہ موجود