Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

شوراورسکوت کے درمیان،طاقت کی نئی عالمی زبان

(گزشتہ سے پیوستہ) امریکی قومی سلامتی حکمت عملی اورروسی تائیدکی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ امریکی قومی سلامتی کی نئی دستاویز،جو خطوں میں اثرورسوخ کوتسلیم کرتی ہے،روس کے دیرینہ مقف سے ہم آہنگ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ روس نے اس پرتنقید کی بجائے خاموش تائیداختیارکی۔ دوسری طرف ٹرمپ ڈاکٹرائن نے نکولس مادورو کی گرفتاری سے یہ پیغام

اکثریت کا غرور بھارتی زوال کا پیش خیمہ

ریاستیں محض جغرافیہ نہیں ہوتیں وہ اپنے رویوں سے پہچانی جاتی ہیں۔ کسی معاشرے کی اصل شناخت اس کے طاقتور طبقے سے نہیں، بلکہ اس کے کمزور شہریوں سے بنتی ہے۔ اقلیتیں کسی بھی ملک کے لئے بوجھ نہیں ہوتیں، بلکہ وہ اس کے اخلاقی حسن، جمہوری اقدار اور آئینی سچائی کا پیمانہ ہوتی ہیں۔ جب کسی ریاست میں اقلیتیں

شریعت، ریاست اور سماج کے درمیان کشمکش

میں دس سال کی عمر کے بچوں اور بچیوں کی شادی کروائوں گا اور اس قانون کو روند ڈالوں گا۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمن کا یہ تازہ بیان پاکستان میں کم عمری کی شادی کے خلاف قانون سازی کے بعد سامنے آیا، جس نے ایک بار پھر مذہب، قانون اور ریاست کے تعلق پر شدید بحث کو

نوری نت، مریم نواز اور ریورس انجینئرنگ

پاکستانی سیاست بھی کسی فلم انڈسٹری سے کم نہیں، اس لئے ہمارے ہاں ’’نوری نت‘‘ جیسے کرداروں کی کوئی کمی نہیں، یہ کردار کم و بیش ہر صوبے، ہر ضلعے اور ہر تحصیل میں کسی نہ کسی شکل میں ضرور پائے جاتے ہیں۔ جس طرح فلم کے پہلے دو ڈھائی گھنٹے نوری نتوں کے انداز قابل دید اور ڈائیلاگ لرزہ

انسانی خدمت کے گمنام ہیروز

پاکستان کی سڑکوں، گلیوں، ہسپتالوں اور کچی بستیوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جن کی زندگیاں نہ اقتدار کے ایوانوں میں گزریں، نہ شہرت کے قمقموں میں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے طاقت، دولت اور نام کے پیچھے دوڑنے کے بجائے انسانیت کا ہاتھ تھاما۔ یہ ہمارے معاشرے کے وہ گمنام ہیروز ہیں جو خاموشی سے خدمت کرتے ہیں،

مصنوعی ذہانت، شعور اورروحانیت

انسانی تاریخ آج ایک ایسے غیر معمولی مرحلے کے دہانے پر کھڑی ہے جو محض سائنسی یا تکنیکی انقلاب نہیں، بلکہ خود انسان کے معنی اور مقصد کے امتحان کا مرحلہ ہے۔ مصنوعی ذہانت اس حد تک ترقی کر چکی ہے کہ طب، تعلیم، معیشت، انتظامیہ، میڈیا، حتیٰ کہ زبان، فکر اور تجزیے تک میں اس کی موجودگی محسوس کی

کالم پروفائل