صدر زرداری سب پر بھاری ؟
اقتدار کے ایوانوں میں موسم ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔یہاں وفاداریاں بھی وقت کے ساتھ کروٹ لیتی ہیں اورغداری کے سرٹیفکیٹ بھی سیاسی معمولات کا حصہ ہے۔ پاکستان کی سیاست میں جب بھی طاقت کےمراکز کے درمیان فاصلے بڑھنے لگیں، جب بھی حکومتیں ڈگمگانےلگیں، جب بھی کسی نئے سیاسی بندوبست کی سرگوشیاں سنائی دینے لگیں تو سب سے پہلےغداریوں کی