Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

بیٹے کے لیے باپ کا دل سے لکھا ہوا خط

پیارے بیٹے!یہ خط اُس درد کی زبان ہے جو میں ہر صبح اپنے چاروں طرف پھیلا ہوا دیکھتا ہوں۔ انسانوں کے چہروں پر مسکراہٹیں تو ہوتی ہیں مگر آنکھوں میں خالی پن بسیرا کر رہا ہوتا ہے۔ جب ہر ہاتھ میں ایک جگمگاتی اسکرین ہے مگر دل کے اندر ان جانا خوف ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ تمہیں صرف سمجھاؤں

وفاق المدارس برسوں کا سفر،اور کھلا چیلنج ؟

(گزشتہ سے پیوستہ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کے شعبہ تحفیظ و درجات کتب کے الگ الگ ہوتے ہیں‘درجات کتب میں تجوید اور دراسات دینیہ سمیت قدیم فاضلات کا امتحان بھی شامل ہے۔ شعبہ تحفیظ کا امتحان ایک روزہ ہوتے ہیں‘جن کی تاریخیں ملک بھر کیلئے وفاق المدارس کی امتحانی کمیٹی مقرر کرتی ہے‘ان تاریخوں میں پاکستان

چینی اور امریکی معیشت بدلتا ہوا عالمی توازن

ایک وقت تھا جب دنیا کی معیشت ایک ہی سورج کے گرد گھومتی تھی، اور اس سورج کا نام امریکہ تھا۔ ڈالر عالمی معیشت کی زبان تھا، تیل اس کا لہجہ اور عالمی ادارے اس کی آواز۔ مگر تاریخ کی ستم ظریفی دیکھئے کہ اب وہی امریکہ اپنی چیخیں خود سن رہا ہے، اور یہ چیخیں کسی جنگی محاذ سے

قومی بیانیہ یا پاکستان کی گمشدہ دستاویز؟

پریس کانفرنسوں میں وزراء اور بعض سرکاری علماء قومی بیانیے کا کافی ذکرِ خیر کرنے لگے ہیں میں نے سوچا اس قومی بیانئے کے مثبت اور منفی پہلووں کا کیوں نہ مکمل پوسٹ مارٹم کیا جائے۔ پاکستان کو وجود میں آئے سات دہائیاں گزر چکی ہیں آج بھی یہ سوال پوری شدت کے ساتھ کھڑا ہے کہ کیا پاکستان کا

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

سوشل میڈیا اب اظہار کا پلیٹ فارم نہیں رہا، یہ ایک میدانِ جنگ بن چکا ہے۔ یہاں الفاظ ہتھیار ہیں، ویڈیوز گولیاں اور جھوٹ بارود۔ ریاستوں کو گرانے کے لیے اب ٹینکوں کی ضرورت نہیں، ٹرینڈز کافی ہوتے ہیں۔ ڈیجیٹل دہشت گردی اور فیک نیوز آج دشمن کا سب سے مؤثر ہتھیار ہیں۔ اس کا مقصد حکومت گرانا نہیں بلکہ

تاریخ، طاقت اور خودی کا معرکہ

(گزشتہ سے پیوستہ) انہوں نے پائیدارامن کیلئے’’منصفانہ اور متوازن رویے‘‘کوعلاجِ درد بتایا۔یہ الفاظ اپنی جگہ خوبصورت ہیں مگرتاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ الفاظ کے صحرامیں معنی کی نخلستان تک رسائی کیلئے عمل کی بارش بھی ضروری ہوتی ہے۔انہوں نے چین کے کردارکومنصفانہ توازن برقراررکھنے والا تنازعات کی جڑحل کرنے والابیان کیاتاہم یہ تعبیر خود چین کی پالیسی پربھی سوال کھڑے

کالم پروفائل