طاقت جو حکمت کے تابع ہو
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی زیرِ قیادت پاکستان کی مسلح افواج کا دور ایک ایسے نادر امتزاج کا عکاس ہے جس میں عسکری وقار، سفارتی سرگرمی اور ابھرتے ہوئے معاشی امکانات یکجا دکھائی دیتے ہیں۔ 7 تا 10 مئی 2025 ء کی مختصر مگر فیصلہ کن پاک–بھارت کشیدگی وہ مرکزی موڑ ثابت ہوئی جس نے نہ صرف خطے