ادارہ معارفِ القرآن میں مسابقہ حفظ القرآن
یہ دور مقابلوں کا دور ہے۔ دنیا کے ہر گوشے میں انسان اپنی صلاحیتیں دکھانے کے لئے کسی نہ کسی میدان کا انتخاب کرتا ہے۔ یورپ اور مغرب کی بڑی جامعات میں اگر نظر دوڑائی جائے تو وہاں نوجوانوں کی توانائیاں اکثر موسیقی، گانوں، رقص اور تفریحی مقابلوں میں صرف ہوتی دکھائی دیتی ہیں۔ یونیورسٹی کیمپس میں ڈانس کمپیٹیشنز، میوزک