Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

ہندو مذہب حقیقت کے آئینے میں

(گزشتہ سے پیوستہ) سب سے اونچی ذات برہمن کی ہے، جس کا کام لوگوں کی مذہبی رہنمائی کرنا ہے۔ انہیں مذہبی طور پر یہ معاشرتی تحفظ حاصل ہے کہ کسی جرم میں انہیں جسمانی سزا نہیں دی جا سکتی، ان پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوتا اور ان کی خدمت و احترام باقی تمام طبقات کے لیے لازمی ہے۔ دوسرے

موت کی تیاری

زندگی کی دوڑ میں محو انسان اکثر اس سچائی کو بھلا بیٹھتا ہے کہ فنا ہر وجود کا مقدر ہے۔ یہ دنیا اپنی تمام تر رنگینیوں، آرزوئوں اور تمنائوں کے باوجود ایک عارضی پڑا ہے، جہاں سے ہر مسافر نے ایک دن رختِ سفر باندھ کر ہمیشہ کی وادیوں کی طرف روانہ ہونا ہے۔ موت جسے لوگ یاد کرنے سے

کون غدار کون محب وطن ،ایک مقدمہ ؟

فیض احمد فیض کی زندگی پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک ایسا باب ہے جو جبر، مزاحمت، صداقت اور انسان دوستی سے بھرا ہوا ہے وہ شاعر جن کے لفظ نرم مگر اُن میں زمانے کے طوفانوں سے ٹکرانے کی قوت تھی ان کی زندگی کو محض شاعری تک محدود نہیں کیا جاسکتا وہ بیک وقت صحافی، استاد، فوجی افسر،

شخصیت پرستی اور آستین کے سانپ

شخصیت پرستی اور وطن پرستی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ افراد سے عقیدت اور اداروں کے احترام میں بھی اتنا ہی فاصلہ ہے۔ جب انسانی سوچ ذاتی پسند، جذباتی وابستگی اور گروہی تعصبات کی دلدل میں دھنس جائے تو بصیرت کے چراغ بجھ جاتے ہیں۔ دلیل کی جگہ خواہشیں لے لیتی ہیں اور انسان حقیقی دنیا کے بجائے ایک

بابری مسجد ‘ بھارت کے سیکولر دعوئوں کی قلعی کھل گئی

(گزشتہ سے پیوستہ) دو خواتین سمیت 27مسلمان گرفتار اور 2700 کے خلاف FIR درج کی گئی،جن میں سماج وادی پارٹی کیساتھ تعلق رکھنے والے بھارتی ممبر پارلیمنٹ ضیا الرحمان برق بھی شامل ہیں،جو اس دن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ میں شرکت کیلئے بنگلورو میں موجود تھے۔بھارتی ریاست راجستھان میں واقع صدیوں پرانی مشہور و معروف درگاہ

کوئٹہ کانفرنس اور روشن فکر کی تجدید

(گزشتہ سے پیوستہ) یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اقبالؒ کی فکر آج بھی بین الاقوامی سطح پرزندہ ہے۔اس اجتماع میںتشکیلِ جدید،جاوید نامہ،اسرارو رموز، اور شعریاتِ اقبال پرانتہائی علمی مقالات پیش کیے گئے۔ یہ وہ لمحہ تھاجس میں اقبال کے شاہین کی آوازایک بارپھراجتماعی سطح پرسنی گئی۔ اس کانفرنس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے اقبال شناسوں نے اقبالؒ

کالم پروفائل