زندگی اے زندگی….
ڈیپریشن…جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں متعدد انسانی جانیں۔ ڈیپریشن کی نذر ہوچکی ہیں۔ جن میں قابل ذکر اسلام آباد پولیس کے سپرنٹنڈنٹ پولیس عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی ہے یہ سانحہ پیش آئے ہوئے تقریباً تین ہفتے گزر چکے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود یہ خودکشی ایسے ہی معمہ بنی ہوئی ہے جیسے پیارے دیس