Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

طالبان کی یقینی شکست

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مزاکرات اگر ناکام ہوتے ہیں اور کوئی سمجھوتہ طے نہیں پاتا اور دوبارہ سیز فائر سے پہلے والی اگر صورتحال پیدا ہوتی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان جنگ اگر طول پکڑتی ہے تو اس کا نقصان دونوں ممالک کو ہوگا لیکن طویل المدت نقصان سب سے زیادہ طالبان اور افغانستان کو ہوگا۔ یہ بیانیہ

بھارتی طالبانائزیشن اور امریکہ سے آنکھ مچولی

(گزشتہ سے پیوستہ) مودی حکومت کا کھلم کھلا افغان طالبان حکومت کے ساتھ اتحاد کا اعلان دو انتہا پسند قوتوں نریندر مودی اور ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کا اکٹھا ہونا ہے، گویا کند ہم جنس با ہم جنس پرواز کبوتر با کبوتر ، باز با بازدو جنونیوں کے اس اتحاد نے دونوں میں ایک نئی ’’دیدہ دلیری‘‘پیدا کر دی

کابل انتظامیہ کے لئے ایک بڑا چیلنج !

بہت سے دوسرے معاملات کی طرح، پاک افغان کشیدگی کا معاملہ بھی اتنا سادہ ومعصوم نہیں رہا کہ قطر اور استنبول کی دو چار ملاقاتوں کی ہتھیلی پر کوئی سرسوں جمائی جاسکے ۔ دنیا پھر ایک سرد جنگ کی طرف لوٹ چکی ہے جہاں باہم جنگ آزما گروہ بھی واضح دکھائی نہیں دیتے، اُن کے اہداف ومقاصد بھی ڈھکے چھپے

پاک افغان مذاکرات کی المناک ناکامی

پاک افغان مذاکرات کے المناک ناکامی سے امن کی امیدوں کا قتل اور ایک نئے سیکورٹی چیلنج کا آغاز سامنا دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ یہاں کی عوام کو بھی کرنا پڑ رہا ہے جس کے بدثمرات بہت تیزی کے ساتھ منظر عام پر آرہے ہیں اور ساتھ ہی تجارتی سرگرمیاں بھی تقریباً ختم ہوتی نظر آرہی ہیں اور تجارتی

کشمیر!ووٹر لسٹیں قادیانیوں کی کفریہ شناخت کی منتظر

تحریکِ تحفظ ختم نبوت آزاد کشمیر کا وفد اپنے سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد سلیم اعجاز حفظہ اللہ کی قیادت میں کراچی کے دورہ پر آیا تو اس خاکسار کی بھی خادم قرآن مولانا عبد الوحید کشمیری کے مہمان خانے میں وفد سے تفصیلی ملاقات ہوئی، وفد کے روح رواں بھائی حافظ مقصود کشمیری اور سرپرست اعلیٰ شیخ الحدیث

لہو کا وعدہ اب بھی ادھورا ہے

یہ تاریخ انسانیت کے ماتھے پر داغ ہے، ظلم کی وہ سیاہ رات ہے جس کی سرخی میں انسانی لہو کی مہک بسی ہے۔ 6 نومبر 1947ء جب جموں کی زمین پر مسلمانوں کے خون سے ایک ایسا المیہ رقم ہوا جسے تاریخ کا سب سے بڑا نسلی و مذہبی قتلِ عام کہا جا سکتا ہے۔ آج جب دنیا انسانی

کالم پروفائل