غیر منقولہ جائیداد ملکیت کے تحفظ کا قانون، چند گزارشات
جائیدادوں کو غیر قانونی قبضہ سے چھڑانے کے لیے بنایا جانے والا قانون اس لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے کہ پہلی مرتبہ ضلعی افسران پر مشتمل کمیٹی کو اس ضمن میں بااختیار بنایا گیا ہے۔ یہ اگر لکھا جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ پنجاب کو اس طرح کے قانون کی اشد ضرورت تھی۔ بہتر ہوتا