متقی کی دہلی یاترا کا اعلامیہ، کشمیریوں سے دشمنی
کشمیری بھارت اورافغانستان کےدرمیان حالیہ مشترکہ اعلامیہ، جس میں جموں و کشمیر کو بھارت کااٹوٹ انگ قراردیاگیا، ایک ایسی سفارتی بدعہدی ہےجو نہ صرف تاریخی حقائق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے بلکہ مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی کھلی توہین بھی ہے۔ یہ اعلامیہ طالبان حکومت کی اس دعوے کی نفی کرتا ہے کہ وہ اسلامی