Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

نوبل اعزاز : مشکوک نامزدگی

کیا دہشت گردوں کے لیے نرم گوشہ رکھنے والوں کو انسانی حقوق کا علمبردار کہا جا سکتا ہے؟ صوبہ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ میں دہشت گردی کی لہر پوری قوت سے ابھری ہے۔ کالعدم گروہ نہتے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دہشت گرد حملوں میں عورتیں، معصوم بچے اور بزرگ بھی جانیں گنوا رہے ہیں۔ کیا

سلیکشن کی خودکشی ، کرکٹ کا زوال اور ڈھیر ہوتے شاہین

ایک بار پھر وہی پرانی کہانی وہی ذلت وہی رسوائی۔ ایشیاء کپ 2025 ء کا میدان جہاں پاکستان کی ٹیم نے اپنے روایتی حریف بھارت کے سامنے نہ صرف ہارنا قبول کیا بلکہ ایسے بے شرم انداز میں ہارا کہ قوم کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ دو میچ اور دو بار ذلت کا مزہ چکھا۔ ہر شعبے

کوانٹم کی خدائی برکتیں: طویل عمر اور بیماریوں سے پاک زندگی

تعارف: حکمت الٰہی کے تحت ابھرتا کوانٹم دور۔ ہم آج ایک نئے عہد کے دہانے پر کھڑے ہیں کوانٹم دور۔ یہ دور کسی اتفاق یا محض انسانی کوشش کا نتیجہ نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے الٰہی منصوبے اور حکمت کا حصہ ہے۔ جیسا کہ قرآن کریم ہمیں یاد دلاتا ہے، کائنات میں کچھ بھی اللہ کی اجازت کے بغیر نہیں

اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد

نیویارک میں اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں اجلاس جاری ہے اور دنیا کی نظریں اس پر جمی ہوئی ہیں۔ شہر غیر معمولی رش کا منظر پیش کر رہا ہے۔ ایک لاکھ پینتیس ہزار ہوٹلوں میں سے نوے فیصد بک چکے ہیں۔ عام دنوں میں ایک کمرے کا کرایہ تین سو ڈالر ہوتا ہے مگر اجلاس کے

پاسباں مِل گئے کعبے کو صنم خانے سے

تاریخ کے اوراق جب پلٹے جاتے ہیں توکچھ صفحے ایسے نکلتے ہیں جن پرخون کے دھبے اورآنسوؤں کے داغ ثبت ہوتے ہیں۔ فلسطین کی داستان بھی انہی میں سے ایک ہے ۔ایک ایساباب جس میں ظلمتوں کی سیاہی بھی ہے اورقربانیوں کانوربھی۔70برس سے زیادہ عرصہ بیت گیا،مگر اس قوم کے خواب اب تک ادھورے تھے۔ طاقتور ایوانوں نے اسے نظر

ضیافت، نائٹ ہڈ، اور غزہ کی نسل کشی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس امتیاز کے حامل ہیں کہ وہ دوسری مرتبہ ملک کے اعلیٰ ترین عہدے پر منتخب ہوئے۔ اپنے دورِ صدارت میں انہوں نے دنیا کے مختلف خطوں کے دورے کیے جن میں سے ہر ایک خبر سازی کے کئی پہلو چھوڑ گیا۔ اپنے پیش روؤں کے برعکس، صدر ٹرمپ نے تقریر اور اندازِ اظہار دونوں

کالم پروفائل