زرعی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز، ایک سازش
پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جہاں کی مٹی سونا اُگلنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جہاں نہروں اور دریاؤں کا جال بچھا ہے، جہاں گندم، کپاس، چاول اور گنا اُگانے کی صدیوں پرانی روایت ہے۔ لیکن افسوس کہ آج انہی زرخیز زمینوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر کیا جا رہا ہے۔ چند خاندانوں کی دولت کی ہوس