فلک پہ سب سہی،پر ہے نہ ثانی احمد ﷺ
(گزشتہ سےپیوستہ) دونوں کندھوں کے درمیان دوری تھی۔ بال دونوں کانوں کی لوتک پہنچے تھے۔ میں نے آپﷺ کو سرخ جوڑا زیب تن کئے ہوئے دیکھا۔ کبھی کوئی چیز آپﷺ سے زیادہ خوبصورت نہ دیکھی۔ پہلے آپﷺ اہل کتاب کی موافقت پسند فرماتے تھے ‘ اس لئے بال میں کنگھی کرتے تو مانگ نہ نکالتے‘ لیکن بعد میں مانگ نکالا