اماراتی وومن کانفرنس
دنیا میں جتنے بھی ممالک اور معاشرے تیز رفتاری سے ترقی کر رہے ہیں ان میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کا بھی بنیادی کردار شامل ہے۔ دنیا بھر کی آبادی خواتین کے 52فیصد حصہ پر مشتمل ہے۔ اگر آبادی کی اس اکثریت کو مسلم معاشروں کی روایت کے مطابق محض گھر داری تک ہی محدود رکھا جائے گا تو