انہماک و استغراق کی غیرمعمولی طاقت
انسان کے دماغ میں کمال کی لچک اور طاقت ہے۔ ہم ہر لمحہ مختلف کیفیات سے گزرتے ہیں۔ اگر ہم خیالات کو کسی ایک چیز یا نکتہ پر ’’فوکس‘‘ کرتے ہیں، اور اس پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں تو ہم پر اس کے بارے اسرار و رموز کا ایک نیا جہان کھلنا شروع ہو جاتا ہے۔ ہم دماغ کو