کشمیر میں مودی گردی ، بھارتی ذلت ورسوائی
بھارتی حکمرانوں نے اہل کشمیر کو بھی زیر کرنے کیلئے تمام حربے اور ہتھکنڈے آزمائے،مگر ذلت ورسوائی اور ناکامی کے سوا انہیں کچھ حاصل نہیں ہوا ۔جب ایک قوم اپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑنے کا تہیہ کرچکی ہو۔اس قوم کو پھر ایک نہیں سو مودی بھی نہیں ہراسکتے ۔اہل کشمیر اپنی قربانیوں کو نہ ماضی میں بھولے،نہ آج