کتاب سنگت اور سنگیت اور مرتی ہوئی کلاسیکی موسیقی
زندگی کی ساری خواہشیں اور خواب پورے ہونے کے لئے نہیں ہوتے، کیونکہ ان میں سے کچھ کو اپنے اندر زندہ رکھنا جذبوں کو جلا بخشتا ہے۔ یہ پہلی کتاب ہے جس کو ایک ہی نشست میں ختم کرنے پر مجبور ہوا اور مطالعہ کے دوران شدت سے احساس ہوا کہ خوشگوار اور مسرت بھری زندگی میں ادھوری خواہشات کو