اوورسیز کنونشن: تازہ ہوا کا جھونکا
اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے خوش آئند پیشرفت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ وطن سے دور بیرون ملک مقیم ان تارکین وطن کو سمندر پار پاکستانی بھی کہا جاتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سمندر پار بسنے والے پاکستانیوں کا اہم اجتماع شروع ہو چکا ہے۔ تین روزہ کنونشن تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا ہے۔ اوورسیز پاکستانی فائونڈیشن کے پلیٹ