سفارت کی میز، جنگ کا سایہ
یہ داستان محض سیاست کے خشک اوربے روح ابواب میں سے ایک باب نہیں،بلکہ یہ انسانیت کے سینے پرلکھی ہوئی وہ دردناک تحریر ہے جس کے ہرلفظ سے بارودکی بو اور ہر سطرسے آہوں کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ یہ معاملہ دوریاستوں کے درمیان کشمکش کا نہیں بلکہ اس عالمی ضمیرکاامتحان ہےجوصدیوں کی تہذیب،مذہب،اخلاق اور انسان دوستی کے دعوؤں کے