اسلامی تحقیق و مطالعہ کے حوالہ سے جدید تحدّیات
(گزشتہ سے پیوستہ) جبکہ ایک سطح مغرب کی فکر و دانش کی یہ بھی سامنے آرہی ہے کہ انسانی سوسائٹی کے مستقبل کے تناظر میں قرآن کریم کی طرف رجوع کی ضرورت محسوس ہونے لگی ہے جس کے بارے میں چند حالیہ واقعات کو سامنے رکھنا مناسب ہو گا۔ کچھ عرصہ قبل عالمی معیشت کے بحران کے سلسلہ میں یہ