Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

حب الوطنی، صرف جذبہ نہیں آئینہ ذمہ داری بھی

حب الوطنی کی مسلمہ تعریف کیا ہے، اس بحث میں الجھنے کی بجائے ہم اس کو حقیقی روح کے ترازو میں تول کر جاننے کی کوشش کرتے ہیں سادے لفظوں میں وطن سے محبت کو حب الوطنی کہتے ہیں مگر یہ جذبہ پیدا کرنا، اس کو فروغ دینا اور اس کے اثر میں اپنی مٹی پر مرمٹ جانا بڑا مشکل

متحدہ عرب امارات اتحاد، قیادت اور انسانیت کا روشن نمونہ

متحدہ عرب امارات جدید دنیا کی ان منفرد ریاستوں میں سے ایک ہے جس نے بہت کم وقت میں ترقی، استحکام اور انسان دوستی کی ایسی مثال قائم کی ہے جو پوری دنیا کے لئے قابلِ تقلید بن چکی ہے۔ یہ سرزمین کبھی سادہ قبائلی زندگی، محدود وسائل اور صحرائی حالات کی علامت تھی، مگر آج یہی زمین عالمی نقشے

فیلڈ مارشل کا خطاب، کڑوا سچ

چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پچھلے ہفتے علمائے کرام سے ملاقات کے دوران کہا تھا کہ ملک میں مذہبی جذبات کو تشدد کے لئے بھڑکانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا۔ملاقات کے دوران ملک میں قومی

نئی سحر ہے، نیا آفتاب اترا ہے

(گزشتہ سے پیوستہ) راقم بغیر کسی توقف اور تذبذب کے یہ لکھنے میں کوئی عار محسوس نہیں کر رہا کہ آج کی تاریخ تک ایران یہ جنگ جیت چکا ہےاس کی ایک حالیہ مثال یہ دی جاسکتی ہے کہ گزشتہ روز جب امریکی صدر نے اپنی کابینہ اور فوجی و سیاسی معتمدین کا اجلاس بلایا تو اس میں عسکری قیادت

آسیہ اندرابی، سوال جو دبایا نہ جا سکا

کشمیر ایک نام نہیں،ایک زخم ہے،ایسازخم جو وقت کے ساتھ مندمل ہونے کی بجائے اورگہرا ہوتا چلاگیا۔تاریخ کے اوراق پراگرکبھی آنسوؤں کی روشنائی سے کوئی داستان لکھی گئی ہو ،تووہ یقیناکشمیرکی داستان ہے۔یہاں کی برفانی چوٹیاں صرف حسن کی علامت نہیں بلکہ صدیوں کےدکھوں کی گواہ بھی ہیں۔ یہاں کی ہوائیں جب چلتی ہیں تووہ محض موسم نہیں بدلتیں، وہ

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

جدید عہد میں طاقت سرگوشیوں میں بات نہیں کرتی، وہ اپنے وجود کا اعلان دعوؤں، تکرار اور ایسے بیانیوں کے ذریعےکرتی ہےجو حقیقت ہی نہیں بلکہ تاثر کو بھی تشکیل دیتے ہیں۔ گزشتہ چند مہینوں کے دوران واشنگٹن سےایک ایسا ہی دعویٰ مسلسل گونجتا رہا ہے، جہاں صدر ڈونلڈٹرمپ نےبارہا یہ اعلان کیا کہ انہوں نے مئی 2025 ء میں

کالم پروفائل