Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا

فقہ اسلامی کاایک اصول اپنی سادگی میں بڑاگہرا ہے کہ غلام کی گواہی معتبر نہیں۔ اس کی علت صاف ہے۔ جس کی روٹی،جس کا رزق،جس کاجینا مرناکسی اورکی مرضی کے تابع ہو، اس سے بےلاگ حق گوئی کی کیاتوقع کی جاسکتی ہے۔ انسان کمزور ہوتا ہے۔ مفاد، خوف اورضرورت اس کےقدم ڈگمگا دیتے ہیں۔ یہی مجبوری بھارتی مولانا سلمان حسینی

سوشل میڈیا،رویوں اور سماج کی بدلتی ہوئی کہانی

صدیوں پر محیط انسانی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ابلاغ صرف معلومات کی ترسیل کا نام نہیں بلکہ تہذیبوں کی تعمیر و تشکیل کا بنیادی وسیلہ رہا ہے۔ ہر دور کی ٹیکنالوجی نے انسانی رویوں اورسماجی ڈھانچوں پر گہرے نقوش ثبت کئے ہیں۔مگر اکیسویں صدی میں جب انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نےہر فرد کو خود ایک

اسرائیل نواز مودی کا ایران سے منافقانہ دھوکہ

ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملوں نے جہاں ایک طرف خطے میں سلامتی کی صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے وہیں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعوے دار بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے مشکوک کردار اور منافقانہ طرز عمل کو بھی بے نقاب کر دیا ہے ۔آج یہ سوال غیر جانبدار حلقے اور بھارت

کشیدگی سےتدبرتک

(گزشتہ سےپیوستہ) یہ بیان دراصل عالمی برادری کومخاطب ہے:اگرآج خاموشی اختیارکی گئی توکل کانقصان مشترک ہوگا۔مگراب سوال یہ ہے کہ جب جنگ چھڑ چکی ہوتوکیاعالمی برادری محض بیانات تک محدودرہے گی یاعملی سفارت کاری کاراستہ اختیار کرے گی؟افغانستان کی جانب سے باقاعدہ حملوں کی خبریں آ رہی ہیںسرحدی چوکیوں پر ولہ باری، ضائی حدود ی خلاف ورزی کے الزامات، ور

ایران پر امریکی۔اسرائیلی حملے اور پاکستان کی تزویراتی آزمائش

تہران کی فضاؤں میں دھویں، غم اور اضطراب کا عالم چھایا ہوا ہے اور خطے کا سیاسی منظر نامہ ایک ایسےلمحے میں تبدیل ہو چکا ہے جس میں ہر اقدام، ہر ردعمل اور ہر بیان کے اثرات دور رس اور غیر متوقع ہیں۔دوسری جانب طاقت کی بساط پر مہروں کی ازسرِ نو ترتیب اور عالمی سیاست کے ایوانوں کی سرگوشیاں

خوش فہمی میں نہ رہنا

قوموں کی زندگی میں بعض لمحے ایسے آتے ہیں جو اگرچہ مدت کے اعتبار سے مختصر ہوتے ہیں، مگر ان کے سائے اتنے طویل ہوتے ہیں کہ وہ حال کی بے چینیوں اور مستقبل کے احتساب دونوں کو شکل دے دیتے ہیں۔ تاریخ محض گزرے ہوئے ایام کا بیان نہیں بلکہ ایک بیدار نگہبان ہے، جو اہلِ اقتدار اور اقوام

کالم پروفائل