Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

مفاہمتی یادداشت اور حج کی ڈیجیٹل اصلاحات

انسانی تاریخ میں مذہبی فرائض کی ادائیگی ہمیشہ روحانیت اور انتظامی نظم کے حسین امتزاج سے عبارت رہی ہے۔قدیم زمانوں میں قافلوں کی صورت میں طویل اور پرخطر سفر طے کرتے ہوئے لوگ اپنے ایمان کی تکمیل کے لیے روانہ ہوتے تھے۔ راستوں کی دشواریاں، معلومات کی کمی اور انتظامی نقائص اس سفر کا لازمی حصہ سمجھے جاتے تھے مگر

ناقابل فہم حکمت عملی اور ڈالر مافیا کا تسلط

ایک جانب دہشت گردی کی لہر صوبہ کےپی کو اپنی گرفت میں لے رہی تو دوسری جانب صوبائی حکومت نے اپنی تمام توانائیاں سیاسی ہیجان پھیلانے میں جھونکی ہوئی ہیں۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت سے جاری سیاسی کشمکش ہر گذرتےدن کے ساتھ پیچیدہ ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم کی جیل میں بیماری اور علاج معالجے کے

جب تاریخ سانس روکے کھڑی تھی

تاریخ کے بعض موڑایسے ہوتے ہیں جہاں اقوام کی خاموشی بھی ایک جرم بن جاتی ہے اوربے حسی بھی ایک فیصلہ۔آج جب مشرقِ وسطیٰ کی فضاء میں بارودکی بوگھل رہی ہے،جب سفارت کی میزپررکھے ہوئے کاغذات کے نیچے عسکری تیاریوں کی لرزش صاف سنائی دے رہی ہے،توسوال یہ نہیں کہ ایران اورامریکا کے درمیان کشیدگی کیوں ہے،اصل سوال یہ ہے

لاہور کے چند روزے اور سید سلمان گیلانیؒ

اِن دنوں چار پانچ روز کے لیے جوہر ٹاؤن لاہور میں عزیزم ڈاکٹر عمار خان ناصر سلّمہ کے گھر میں ہوں۔ میرے بڑے پوتے حافظ طلال خان ناصر کا معمول ہے کہ وہ رمضان المبارک میں اپنے گھر میں تراویح میں قرآن کریم سناتا ہے اور اس کا تقاضہ ہوتا ہے کہ میں بھی چند روز ان کے ساتھ تراویح

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف اور بدلتا ہوا عالمی منظرنامہ

عالمی سیاست غیر یقینی کے ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں طاقت، سفارت کاری اور بیانیہ تینوں آپس میں گتھم گتھا نظر آتے ہیں۔ ایسے ماحول میں ٹرمپ کی مقبولیت کا جائزہ لینا محض ایک سیاسی تجزیہ ہی نہیں بلکہ عالمی رجحانات کو سمجھنے کی کوشش بھی ہے۔ امریکہ میں ان کی مقبولیت تقریبا ً35سے 40فیصد کے درمیان

مدارس کے خلاف تانے بانے بڑے پرانے

قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے ہندوستان کے علماء، خانقاہوں کے شیوخ اور عام مسلمانوں کے ساتھ مل کر پاکستان نظام اسلام کے نفاذ کے لیے بنایا تھا ،اج قیام پاکستان کے 78سال بعد بھی پاکستانی پارلیمنٹ اگر اسلام سے متصادم قوانین منظور کر رہی ہے،تو یہ اس بات کا ثبوت ہے ہمارے حکمرانوں کی پالیسیاں عالمی طاقتوں کے زیر

کالم پروفائل