مریم نواز حکومت ، فلاحی حکمت عملی کی راہ پر،مگر!
پاکستانی سیاست میں یہ ایک دلچسپ موڑ ہے کہ روایتی مردانہ سیاسی فضا میں ایک خاتون رہنما عملی حکمرانی کے میدان میں اتر کر اپنی شناخت قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بارے میں رائے منقسم ضرور ہے، مگر اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کی حکمرانی نے سیاسی مباحث کو ایک