Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

حسینیت تا ابد — حق، وفا اور قربانی کا ابدی پیغام

امامِ عالی مقام سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اسلامی تاریخ کی وہ تابندہ، لازوال اور ابدی شخصیت ہیں جن کا نام آتے ہی دل عقیدت سے جھک جاتے ہیں، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اور روحوں میں حق و صداقت کی ایک نئی روشنی جاگ اٹھتی ہے۔ آپ کی حیاتِ طیبہ، کردارِ عالی، صبر و استقامت اور شہادتِ

صحابہ کرامؓ انسانیت کے عظیم محسن

حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم وہ پاکیزہ اور برگزیدہ لوگ ہیں کہ جنہیں رسول اکرم ﷺ کی صحبت کا شرف حاصل ہے، جن کے ذریعہ سے اسلام کا تعارف کرایاگیا اور رسول عربی ﷺ کی سیرت طیبہ اور سنت کو عام کیا گیا ۔یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے رسول اللہ ﷺ سے براہ راست قرآن و سنت کی

دہشت گردی کا افغان ٹھکانہ: عالمی اعتراف

گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کامسلسل یہ موقف رہاہے کہ افغان سرزمین مختلف دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ پناہ گاہ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ اسلام آباد کا کہنا رہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)، داعش اور دیگردہشت گرد گروہوں کو نہ صرف افغانستان میں موجود رہنے کی گنجائش حاصل

میثاقِ عالمگیر مع رب العالمین

آج کی دنیا میں جہاں انسان عقیدے، ثقافت اور رویوں کی بنیاد پر تقسیم ہو چکا ہے، وہاں ایک ایسی بنیادی سچائی بھی موجود ہے جو پوری بنی نوع انسان کو ایک لڑی میں پروتی ہے۔ مٹی سے ہمارا قالب ڈھالنے، ہمیں گوشت پوست کا لباس پہنانے اور اس مادی دنیا میں بھیجنے سے بہت پہلے، ہر انسانی روح ایک

حقیقی فتح

اس سے قبل کئی مرتبہ راقم اپنی تحریروں میں اس بات کو اجاگر کر چکا ہے کہ میں اور آپ جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں وہ ایک جاگیردارانہ اور تنگ نظر قبائلی سوچ اور ذہنیت رکھنے والا معاشرہ ہے۔ تعلیم کا فقدان تو ایک وجہ ہے ہی مگر ہماری انفرادی اور اجتماعی تربیت اور ماحول نے بھی ہمارے

جب بیانیہ زمین کھو بیٹھے

بین الاقوامی سیاست کی بساط پربعض اوقات ایسے مہرے حرکت میں آتے ہیں کہ برسوں کی شطرنجی حکمتِ عملی یک لخت بکھرکر رہ جاتی ہے اورعالمی سیاست کے افق پربعض واقعات محض خبریں نہیں ہوتے بلکہ عہدسازتغیرات کی تمہیدثابت ہوتے ہیں۔تاریخ میں بعض فیصلے ایسے ہوتے ہیں جومحض سفارتی معاہدے نہیں بلکہ زمانے کے دھارے کارخ بدلنے والے موڑثابت ہوتے

کالم پروفائل