Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

گلگت بلتستان، اصل مسائل اور دلوں میں بسا خوف

گلگت بلتستان ایک ایسا خطہ ہے جسے قدرت نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، مگر بدقسمتی سے یہاں کے عوام آج بھی بنیادی مسائل کے حوالے سے محرومیوں اور مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں اور کسی ایسے سیاسی رہبرو رہنما کے منتظر ہیں جو تعلیم، صحت، روزگار، انفراسٹرکچر ، آئینی حقوق اور مقامی وسائل پر اختیار جیسے سوالات جو

خلیفہ ثالث حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اسلام کے تیسرے خلیفہ راشد، عشرہ مبشرہ (وہ دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جنہیں دنیا میں جنت کی بشارت دی گئی) میں شامل، اور دامادِ رسول ﷺ ہونے کا اعزاز پانے والے قابل اور عظیم المرتبت صحابی تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ قریش کے معزز قبیلے بنو امیہ سے تعلق رکھتے تھے

سیاست،معاشرے کے نظم و نسق کی ذمہ دار ہے

اسلام نے سیاست سے منع نہیں کیا لیکن سیاست کا بھی کوئی چلن ہونا چاہیئے۔لگ بھگ دو عشروں سے ہمارے ہاں سیاستدان اور ان کے ماننے والے سیاست کا ستیاناس کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔اس کی مٹی پلید کر رکھی ہے۔ہماری سیاست جس نہج پر پہنچ گئی ہے اس کا حال کچھ نہ پوچھئے۔سیاست تو خدمت کے لیئے ہوتی ہے،عبادت

بھوک کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

بھوک ایک ایسی کیفیت ہے جسے ہر نظام، مذہب اور خطے میں ناپسندیدہ اور قابلِ مذمت قرار دیا جاتا ہے۔ ازل سے انسان بھوک مٹانے کے لئے جدوجہد کرتا چلا آیا ہے اور بھوک ہی کی خاطر ایک دوسرے سے لڑتا بھی چلا آیا ہے۔ دنیا کی بڑی بڑی جنگیں وسائل کے حصول کے لئے لڑی گئیں ۔بھوک مٹانے کے

خطبۂ حجۃ الوداع کی بازگشت

میدانِ عرفات کی پاکیزہ اورنورانی فضاؤں میں آج سےچودہ صدیاں قبل گونجنے والے وہ مبارک کلمات محض ایک تاریخی خطاب نہ تھےبلکہ وہ ایک ایسی ہمہ گیر صدائے ہدایت تھے جو زمان و مکان کی حدود سے ماورا ہو کر ہر دور کے انسان کو اس کے حقیقی مقام اور مقصدِحیات کی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ رسول اکرمﷺ کا خطبۂ

بیٹی، بندوق اور بلوچ روایات

بلوچ معاشرے میں جب کسی بیٹی کا نام لیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ عزت،احترام اور ذمہ داری کا تصور جڑا ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب بلوچ خواتین کو عسکری تربیت حاصل کرتے ہوئے دکھایا جاتا ہے تو سوال صرف سکیورٹی کا نہیں رہتابلکہ پورا معاشرہ کٹہرے میں آن کھڑا ہوتا ہے۔ یہ سوال بڑا فطری ہے

کالم پروفائل