چراغِ امن
بین الاقوامی تعلقات کی وسیع و عریض بساط پر، جہاں امن کے اعزازات عموماً کسی فردِ واحد یا کسی عالمی ادارے کے حصے میں آتے رہے ہیں، وہاں اب تاریخ نے ایک غیرمعمولی باب ایک پوری قوم کے نام رقم کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ پر دستخط کرکے