’’ دوسری سمت کا خطرہ‘‘
افغانستان کا نام آتے ہی ذہن میں صرف ایک ہمسایہ ملک کا تصور نہیں ابھرتا۔ اس کے ساتھ بہت سی اور تصویریں بھی چلنے لگتی ہیں۔ پشاور اور کوئٹہ کے بازار، طورخم اور چمن کی گزرگاہیں، دہائیوں سے ایک دوسرے کے ہاں آتے جاتے خاندان اور وہ لاکھوں افغان جنہوں نے زندگی کا ایک طویل حصہ پاکستان میں گزارا، لہذا