یک قطبی دنیا کا زوال اور نئی صف بندیوں کا آغاز
تاریخ گواہ ہے کہ جس فرد، گروہ، سلطنت یا حکومت نے ظلم، جبر اور انسانیت کی تذلیل کو اپنا شعار بنایا، وہ بالآخر اپنے ہی اعمال کے بوجھ تلے دب گئی۔ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا یہ قول آج بھی عالمی سیاست کی ایک اٹل حقیقت محسوس ہوتا ہے کہ:کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم کا