زمانہ آخر سے قبل اسلام کا عروج اور مصنوعی ذہانت کا دور
قرآنِ کریم اور مستند نبوی روایات اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ انسانیت ایک ایسےدور سےگزرے گی جس میں خوف،فساد،ناانصافی، انتشار،دھوکہ اورروحانی خلا بڑھ جائےگا۔ اسلامی عقیدے کےمطابق یہی وہ زمانہ ہوگا جس کے بعدحضرت عیسی ابنِ مریم علیہ السلام کی واپسی ہوگی، جو حق کو دوبارہ قائم کریں گے،باطل اوردجال کے عظیم فتنےکو شکست دیں گےاورانسانیت کودوبارہ