فیصلہ کن گھڑی
(گزشتہ سے پیوستہ) سب سے پہلامنصوبہ یہ بنایاگیاکہ پاکستان کی معاشی حالت کواس قدرلاغرکردیاجائے کہ یہ اپنے حالات سے مجبورہوکردیوالیہ کی حدتک پہنچ جائے اورفوری طورپرعالمی میڈیاکے ذریعے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خطرے کااعلان کرکے پاکستان کو اس طاقت