آزاد کشمیر، احتجاج، انتخابات اور قومی سلامتی
پاکستان اس وقت ایک پیچیدہ سیکیورٹی صورتحال سےگزررہاہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور اب آزاد جموں و کشمیر ایسے خطے ہیں جو نہ صرف جغرافیائی لحاظ سے حساس ہیں بلکہ قومی سلامتی کے تناظر میں بھی غیر معمولی اہمیت رکھتے ہیں۔