Search
Close this search box.
اتوار ,26 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

ایٹم کا نیا افق، طاقت، سیاست اور مشرقِ وسطیٰٰ کا مستقبل

انسانی تاریخ میں توانائی کبھی بھی محض روشنی پیداکرنے یاصنعتوں کوچلانے کاذریعہ نہیں رہی، بلکہ یہ ہمیشہ تہذیبوں کے عروج، ریاستوں کی طاقت، معاشی ترقی اورعالمی سیاست کے رخ متعین کرنے والی بنیادی قوت رہی ہے۔جس طرح کوئلے نے صنعتی انقلاب کوجنم دیااوربھاپ کی طاقت نےدنیاکے معاشی ڈھانچے کوتبدیل کیا،جس طرح تیل نے بیسویں صدی کی جغرافیائی سیاست کوتشکیل دیااوردنیاکےطاقتورترین

انسانی حقوق کا مغربی تصور سیرت طیبہؐ کی روشنی میں

(گزشتہ سے پیوستہ) جناب رسول اللہؐ نے امر بالمعروف، نہی عن المنکر، اور حکومت کے غلط طرز عمل پر نقد و جرح کو فرائض میں شمار کیا ہے جو حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی کسی تقسیم کے بغیر معاشرہ کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔ رسول اکرمؐ نے جابر سلطان کے سامنے کلمۂ حق بلند کرنے کو جہاد

سائنسی نظریات اور قرآنی آیات، ہم آہنگی پرفکری تاملات

قرآنِ مجید سائنس یا طبیعیات کی درسی کتاب نہیں بلکہ ہدایتِ الٰہی کی کتاب ہے۔ اس کا بنیادی مقصد انسان کو اپنے رب کی معرفت، ایمان، اخلاق اور نجات کی راہ دکھانا ہے۔ قرآن بار بار انسان کو کائنات پر غور و فکر کی دعوت دیتا ہے۔ جدید سائنسی دریافتوں میں بعض ایسے پہلوسامنے آئے ہیں جو بعض قرآنی آیات

اپنی سرکار بچائیے مودی جی!

برسوں سے بھارتی سیاست کا ایک آزمودہ نسخہ رہا ہے کہ جب ملک میں بے روزگاری سوال بننے لگے تو مذہب کا باب کھول دیجیے، جب تعلیم کا بحران سر اٹھائے تو ہندو مسلم بحث چھیڑ دیجیے، جب نوجوان نوکری مانگے تو اسے تاریخ کے کسی ہندو مسلم جھگڑے میں مصروف کر دیجیے۔ سرکار کو یقین تھا کہ جذبات کی

توبہ بھری مفاہمت

محض امید کی کرن کی نشان دہی اورمثبت زاویہ نظر اورمایوسی کی بات کرنےکی نفی کی اہمیت اورتوانائی اپنی جگہ، جسکی طاقت سے انکارنہیں کیاجاسکتا۔ بلاشبہ پرامید سوچ کامحور روشنی اور عزم ہی ہواکرتا ہے،اور مایوسی کسی بھی معاشرے یافرد کو مزید پستی کی طرف دھکیل دیتی ہےمگراس کے ساتھ ساتھ جو عنصر اور محرک سب سے زیادہ اہمیت کا

پیٹرول بم کب تک روزانہ عوام پر گرتا رہے گا؟

ہر چند گھنٹوں بعد قوم کو ایک نیا ’’تحفہ‘‘ ودیعت کیا جاتا ہے۔ رات کے اندھیرے میں ایک نوٹیفکیشن جاری ہوتا ہے،صبح سورج نکلتاہےتوپتا چلتا ہے کہ پیٹرول پھر مہنگا ہو گیا۔ حکمران اسےقیمتوں میں ’’معمولی ردوبدل‘‘کہتے ہیں مگر وہ شخص جس نےموٹرسائیکل پر مزدوری کے لیےجانا ہو،جس نے رکشہ چلا کر بچوں کا پیٹ پالنا ہو، جس نے کھیت

کالم پروفائل