چین کے نیکڈ آفیشلز اور پاکستان کا فلائٹ رسک
چین کی حکومت نے نیکڈ آفیشلز Naked Officials کی پالیسی کو اپنی انسدادِ بدعنوانی اور قومی سلامتی کی حکمت عملی کا مرکزی حصہ بنایا ہے۔یہ اصطلاح کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے اعلیٰ افسران کے لیے استعمال ہوتی ہے جن کے شریک حیات اور بچے بیرون ملک خاص طور پر مغربی ممالک جیسے امریکہ، برطانیہ، کینیڈا یا آسٹریلیا میں رہائش پذیر