مذہب اور سیاست، اجتماعی زندگی کے دو مربوط دائرے
(گزشتہ سے پیوستہ) عوام کے دلوں میں یہ تاثر بیٹھنے لگتا ہے کہ مذہبی زبان دراصل سیاسی مفاد کا پردہ ہے۔اس صورت میں مذہب طاقت کو مہذب بنانے کے بجائے طاقت کا آلہ کار بن جاتا ہے۔ لوگ دین سے نہیں بلکہ دین کے نام پر ہونے والی سیاست سے بدظن ہونے لگتے ہیں۔ یہ بدظنی آہستہ آہستہ اخلاقی زوال