چند معاصر مذاہب کا تعارفی مطالعہ
(گزشتہ سے پیوستہ) ایک اور بات اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں سورہ بنی اسرائیل کے آغاز میں فرمائی ہے ”لتفسدن فی الارض مرتین ولتعلن علوًا کبیرًا“ (الاسراء ۴) کہ ہم نے بنی اسرائیل کو یہ کہہ دیا تھا، تورات میں لکھ دیا تھا کہ تم دو دفعہ بڑے فساد کرو گے اور دو دفعہ دنیا پر اپنی چوہدراہٹ