Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

محمدﷺ کی غلامی کامیابی کی نشانی

اسلام ایک مکمل ضابط حیات ہے جس کی بنیاد محبت، اطاعت اور غلامیِ رسول ﷺ پر قائم ہے۔ تاریخِ انسانی میں کوئی ہستی ایسی نہیں گزری جس نے اپنے کردار، اخلاق، تعلیمات اور اسوئہ حسنہ کے ذریعے انسانیت کو وہ رفعت عطا کی ہو جو نبی کریم ﷺ کے حصے میں آئی۔ آپ ﷺ کی ذات اقدس صرف ایک نبی

اسلام آباد یا ترا کا احوال

اس بار اسلام آباد کے سفر میں ایک درد اور ایک دلی آرزو کے بر آنے کی خوشی،دو ایسے امر تھے جو لازم و ملزوم تھے، دکھ یہ کہ اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلیم بیٹی پر شدید الرجی کا حملہ ہواجس سے وہ تنہا لڑ رہی تھی اورخوشی یہ کہ بیٹا عمر عبداللہ الجوزی جو کسی طور

مظہر شاہ یاد آگئے

ایک زمانہ تھا جب مہینے میں ایک بار سنیما جانا خاندانی تفریح کی ایک صحت مند روایت سمجھا جاتا تھا۔ 1970ء کی دہائی میں اردو اور پنجابی فلموں میں ایسی کشش، جان داری اور اخلاقی وضاحت موجود تھی جس کا تصور آج کے ناظرین شاید ہی کر سکیں۔ ہیرو بلاشبہ ہیرو ہوتے تھے، ولن کھلے عام اپنی بدی کا اظہار

فضائی حادثات اور اقتدار کا المیہ

(گزشتہ سے پیوستہ) شدیدحادثے کے باعث شناخت مشکل ہوگئی تھی۔جوجسدِخاکی کے ٹکڑے اورباقیات میسر آئیں، انہیں جمع کرکے امانت سمجھ کرسپردِ خاک کیاگیا۔بعدکی میڈیکل رپورٹوں میں کسی کیمیکل یازہریلے مادے کی واضح نشاندہی نہ ہوسکی۔شکوک مگرباقی رہے تاہم باوجود شکوک کی راکھ کے نیچے کبھی کبھی چنگاری آج بھی سلگتی محسوس ہوتی ہے۔ متعدد انکوائریاں قائم ہوئیںملٹری انٹیلی جنس،آئی ایس

فلسطین کی صورتحال اور ہماری ذمہ داری

(گزشتہ سے پیوستہ) موجودہ حالات میں مسلمانوں کی تیسری ذمہ داری عرض کرنا چاہوں گا۔ لڑائیوں میں سیاسی لڑائی بھی ہوتی ہے، ہتھیاروں کی لڑائی بھی ہوتی ہے اور معاشی لڑائی بھی ہوتی ہے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں معاشی جنگیں ہوئی ہیں۔ خود حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا شعب ابی طالب

وعدے، قراردادیں اور کشمیرکی تقدیر

انسانوں کے درمیان تنازعات اتنے ہی قدیم ہیں جتنی خود تہذیب۔ عقیدے، سرزمین، طاقت اور طرزِ فکر کے اختلافات نے بارہا معاشروں کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایسے تنازعات عموماً تین طریقوں سے نمٹائے گئے ہیں، جنگ اور طاقت کے استعمال کے ذریعے، فریقین کی باہمی رضامندی سے مفاہمت کے ذریعے، یا ثالثی اور

کالم پروفائل