
مفاہمت یا موت
اس میں کوئی دو آراء نہیں کہ ماضی میں ہمارے ریاستی اداروں کی ناعاقبت اندیش قیادت نے وطن عزیز کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا۔ اس بات سے بھی اختلاف نہیں کیا جاسکتا کہ ان کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانا بھی ناگریز ہے۔ کیونکہ قومی مجرمان کو بھی معاف نہیں کیا جاسکتا۔ مگر ایک بہت اہم اور بڑا