صنفِ آہن حوصلے کی علامت
انسانی تہذیب جب اپنے اولین دور سے سفر شروع کرتی ہے تو وہاں صرف پتھر کے زمانے کی سختی، جسمانی طاقت اور بقا کی جنگ ہی نہیں تھی بلکہ ساتھ ساتھ ایک ایسی رحمت بھری اور انسانیت نکھارنے والی قوت بھی تھی جس نے زندگی کو وحشت سے نکال کر محبت، ہم آہنگی، ترتیب اور احساس کی پختگی میں بدلنے