سعودی ولی عہد کا دورہ امریکہ
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ امریکہ کئی حوالوں سے بہت اہم اور یادگار رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے انکا غیر معمولی والہانہ استقبال کیا گیا۔ وائٹ ہاوس کے ساوتھ لان میں ولی عہد کو ویلکم کیا گیا اور انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ علاوہ ازیں گھوڑ سوار محافظوں کی موجودگی اور ایف