اسلام آباد کانفرنس‘ پارلیمانی سفارت کاری کا نیا دور
اقوام کے تعلقات میں اصل طاقت ہمیشہ تلوار یا معیشت نہیں بلکہ مکالمے اور فہم کی قوت رہی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب قوموں نے اختلافات کے باوجود بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا تبھی امن کے امکانات جنم لیتے رہے۔ اسی سوچ کو عملی شکل دیتے ہوئے پاکستان نے 10 سے 12 نومبر 2025 ء تک اسلام آباد