صدر ٹرمپ اور شریعتِ اسلامیہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے مسلمان میئر صادق خان کا ذکر کرتے ہوئے یہ شوشہ چھوڑا کہ وہ لندن میں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، جس پر مختلف حلقوں میں بحث و تمحیص کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پر پہلی بات تو یہ عرض کرنے کی ضرورت ہے کہ