بامحمدﷺ ہوشیار
تکبر تو ویسے ہی اللہ کو پسند نہیں کہ یہ صرف اسی کی صفت ہے ، متکبر اگر گستاخ اور بدزبان بھی ہو ،اور گستاخی بھی محبوبﷺ خدا کی کرے تو اس کے بدبخت اور برباد ہونےمیں کوئی شک باقی نہیں رہتا۔ دین اسلام کے تمام قوانین ، ضابطے اور حدود مسلمانوں کے لئے ہیں، خلاف ورزی کا حساب بھی