کشمیر!شکوہ کیسا؟
اسلام آباد سے خبر آئی ہے کہ جمعیت علماء اسلام جموں و کشمیر کے مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ریاستی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔اجلاس میں ریاست جموں و کشمیر کے عوام اور ریاست کو درپیش مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ عوامی مسائل کو