Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

غزہ میں جنگ بندی اور امریکی ویٹو کی تلوار

اقوام متحدہ میں امریکہ نے غزہ میں جاری جنگ کو ایک بار پھر روکنے سے متعلق قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ ایسا 6 دفعہ ہوا ہے کہ جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے اپنا ’’ویٹو‘‘ کا’’نام نہاد‘‘ اور’’غاصبانہ‘‘ حق استعمال کیا ہے۔ اس موقع پر کونسل میں امریکی نمائندہ خاتون نے کہا ہے کہ حماس کو

تاریخ کی نئی کروٹ اور پاکستان کا مقام

(گزشتہ سے پیوستہ) یہ پیغام مغرب اورمشرق دونوں ایوانوں کے لئے ہے،یہ اعلان ہے اسرائیل کے قلعوں کیلئے،یہ تنبیہ ہے ان طاقتوں کے لئے جوسمجھتی تھیں کہ مسلم دنیاکبھی یکجا نہیں ہوسکتی۔آج ہم کہہ سکتے ہیں کہ عالم اسلام بکھری ہوئی ریت نہیں بلکہ صحراؤں کی چٹان ہے۔اب کوئی طاقت اس وحدت کومحض وقتی شورسمجھ کرنظراندازنہیں کرسکتی۔ہم ایک ہیں،اورہماراارادہ ایک

غیر ملکی کمپنیاں اور پاکستان کی زمینیں

(گزشتہ سے پیوستہ) سلطان عبدالحمید ثانی مرحوم کے خلاف اس کے بعد تحریک چلی اور انہیں خلافت سے معزول کر کے نظربند کر دیا گیا۔ انہوں نے اپنی یادداشتوں میں لکھا ہے کہ ان کے خلاف ترکی میں چلنے والی تحریک اور ان کی معزولی میں یہودیوں کا ہاتھ تھا اور انہیں خلافت سے معزولی کا پروانہ پہنچانے والوں میں

مفتی الفساد بے نقاب

پاکستان اور سعودی عرب کامعاہدہ تو اب منظر عام پر آیا ہے لیکن پاکستان عرب دوستوں کو دفاع میں خودمختار بنانے کے مشن پر دسمبر 2023 سے عمل پیرا ہے۔ اب تک اس میدان میں کامیابیوں کی تفصیل دشمن کے لیے ہوشربا بھی ہو اور ناقابل یقین بھی۔ اس پر بات پھر کبھی ہوگی کہ “ہم کہاں کہاں سے گزر

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ‘ مثبت جہتیں

عالمی برادری میں پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کا طے پا جانا ایک حیران کن خبر ثابت ہوئی ہے۔ وطن کے خیر خواہ اس پیش رفت پر مسرور ہیں۔ بلا شبہ یہ رب کے حضور شکر بجا لانے کا موقع ہے ۔البتہ پاکستان سے بغض رکھنے والے طبقات میں صف ماتم بچھی ہے

ماحولیاتی تبدیلی اور انسان کی بقاء کی جنگ

دنیا آج جن بڑے بحرانوں سے دوچار ہے ان میں سب سے سنگین اور پیچیدہ مسئلہ گلوبل وارمنگ اور ماحولیاتی تبدیلی ہے۔ یہ وہ چیلنج ہے جو سرحدوں کو نہیں مانتا، قوموں میں فرق نہیں کرتا اور کسی مذہب، نسل یا رنگ کی بنیاد پر امتیاز نہیں برتتا۔ یہ ایک ایسا طوفان ہے جو خاموشی سے بڑھ رہا ہے اور

کالم پروفائل