میجر عدنان شہید: جرات و بہادری کی لازوال داستان
سپاہی ہمیشہ اپنے وطن کے دفاع کے لیے تیار رہتا ہے، اور اسی جذبے کے تحت میجر عدنان اسلم کو بنوں میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے منتخب کیا گیا۔ انہوں نے اپنے فرض کو مردانگی اور دلیری سے نبھایا اور وہ مقام حاصل کیا جس کی آرزو ہر سپاہی اپنے دل میں رکھتا ہے۔ میجر عدنان شہید کی