نسل پرستوں کی فکری بد دیانتی
پاکستان کا وجود کن قوتوں کی آنکھوں میں کانٹا بن کر کھٹکھٹا ہے؟ آج اس سوال کا جواب دینا کچھ مشکل نہیں رہا۔ سرحد پار مشرق میں واقع ہمسایہ ہندوستان ان عناصر کا سرخیل ہے جو پاکستان کے وجود کو مٹانا چاہتے ہیں۔ مغربی سمت میں واقع افغانستان میں بھی ان عناصر کی کمی نہیں جو لسانی بنیادوں پر پاکستان