Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

فلک پہ سب سہی،پر ہے نہ ثانی احمد ﷺ

فلک پہ سب سہی‘پر ہے نہ ثانی احمدﷺ زمین پر کچھ نہ ہو‘ پر ہے محمدیﷺ سرکار ربیع الاول کا برکتوں والا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘اس ماہ مبارک میں 1447سال قبل مکہ مکرمہ کی سرزمین پر حضرت سیدہ آمنہ ؓ کی جھولی میں حضرت عبداللہ ؓکے دریتیم اور حضرت عبدالمطلب ؓکے پوتے محمد رسول اللہﷺ کی والادت با سعادت

ایڈہاک ازم کی شکار تحریک انصاف

ایک سیاسی جماعت کسی معرکہ آرائی کے قابل اس وقت ہوتی ہے جب وہ اوپر سے لے کر نچلی سطح تک منظم ہو‘ تحریک انصاف کا المیہ یہ ہے کہ اس کا لیڈر عمران خان پاکستان کا مقبول ترین سیاسی رہنما ہے لیکن لمحہ موجود میں یہ جماعت انتہائی غیر منظم ہے۔ تحریک انصاف کو گراس روٹ لیول تک منظم

متشدد اور تکفیر ی رحجانات کے مضمرات

دہشت گردی کے عفریت کو شکست دینے کے لئے ریاست پاکستان نے ہمہ جہت اقدامات کئے ہیں۔ ایک جانب تخریب کاروں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عسا کر پاکستان نے حیران کن آپریشنز کئے ہیں تو دوسری جانب فکری محاذ پر متشددا نہ سوچ کا توڑ کرنے کے لئے علماء و دانشورطبقات نے قا بل قدر کاوشیں

اعتراف ہی نہیں تومعافی کیسی ؟

ایک وقت تھا جو تمام ہوچکا۔ آج پی۔ٹی۔آئی سے 9 مئی کی معافی کا تقاضا یا سنجیدہ، بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کی توقع، جلتے بلتے ریگزاروں میں لالہ وگُل کھلانے کی سعیِٔ لاحاصل کے مترادف ہے۔ پے درپے غلطیوں اور بے حکمتیوں کی ماری یہ سوختہ بخت، ایک ایسے منطقے میں داخل ہوچکی ہے جہاں اُسے اپنے اعضا اور

ووٹ کاتقدس اور طاقت کافریب

انسانی تاریخ کے ہردور میں اقتدارکے کھیل نے معاشرتی انصاف کے ترازوکوجھکانے کی کوشش کی ہے۔جب سیاست کے میدان میں دھاندلی اورووٹوں کی چوری کاسایہ پڑتا ہے،تونہ صرف عوام کی امیدیں تاریک ہوتی ہیں بلکہ جمہوریت کاچراغ بھی مدھم پڑنے لگتا ہے۔جہاں عقل وانصاف کاپیمانہ بوجھل پڑجائے، وہاں حکمرانی کاتاج بھی دھوکہ بن جاتاہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیاکے ہرگوشے

انسان کی پہچان

مومن اپنے حسنِ اخلاق کے ذریعے روزے دار اور شب بیدار عبادت گزار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:مومن اپنے حسنِ اخلاق کے ذریعے روزے دار اور شب بیدار عبادت گزار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے۔(یہ حدیث اپنے

کالم پروفائل